حدیث نمبر: 28174
٢٨١٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن (نضر) (١) بن عربي عن عطاء قال: إذا تنازعك أمران فاحمل المسلمين على أيسرهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نضر بن عربی فرماتے ہیں : کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : جب دو معاملے تجھ سے جھگڑا کریں تو ان میں سے آسان کا بار تو مسلمانوں پر ڈال دے۔
حواشی
(١) في [ث]: (نصر)، كذا في: [ب، جـ، ط، م].