حدیث نمبر: 2816
٢٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادًا عن قعود المرأة في الصلاة، قال: تقعد كيف شاءت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے نماز میں عورت کے بیٹھنے کا طریقہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ جیسے چاہے بیٹھ جائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2816
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2816، ترقيم محمد عوامة 2806)