حدیث نمبر: 28128
٢٨١٢٨ - [حدثنا سليمان بن حرب قال: حدثنا حماد بن زيد عن أيوب عن أبي قلابة قال: الكتاب أحب إليّ من النسيان] (١).مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے ارشاد فرمایا : کہ لکھنا میرے نزدیک بھولنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔
حواشی
(١) الحديث سقط من: [جـ].