حدیث نمبر: 28126
٢٨١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن حماد بن زيد عن يحيى بن عتيق عن ابن سيرين قال: كنت ألقى عبيدة بالأطراف فأسأله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن عتیق فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا : میں نے عبیدہ کو اطراف لکھوا دیے ہیں تم ان سے پوچھ لو۔