حدیث نمبر: 28124
٢٨١٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسين بن عقيل قال: (أملى) (١) عليَّ الضحاك مناسك الحج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسین بن عقیل فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے مجھے حج کے مناسک کی املاء کروائی۔
حواشی
(١) في [ط]: (أملا).
٢٨١٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسين بن عقيل قال: (أملى) (١) عليَّ الضحاك مناسك الحج.حضرت حسین بن عقیل فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے مجھے حج کے مناسک کی املاء کروائی۔