حدیث نمبر: 28123
٢٨١٢٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (أبي) (١) (كيران) (٢) قال: سمعت الضحاك يقول: إذا سمعت شيئًا فأكتبه ولو في حائط] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو کبران فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم کوئی بات سنو تو اسے لکھ لیا کرو اگرچہ دیوار پر ہی لکھو۔
حواشی
(١) في [جـ، س]: (ابن)، وانظر: جامع بيان العلم ١/ ٧٢.
(٢) في [جـ]: (كثران)، وفي (س): (كثيران).
(٣) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].