حدیث نمبر: 28121
٢٨١٢١ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن معن قال: (أخرج) (١) إلي عبد الرحمن ابن عبد اللَّه كتابًا وحلف لي أنه خط أبيه بيده (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عبد اللہ نے میرے سامنے ایک کتاب نکالی، اور قسم اٹھا کر فرمایا کہ یہ میرے والد کے ہاتھ کی لکھی ہوئی ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (خرج).