حدیث نمبر: 28116
٢٨١١٦ - حدثنا حسين بن علي عن الربيع بن سعد قال: رأيت جابرًا يكتب عند ابن (سابط) (١) في ألواح (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر کو دیکھا کہ وہ حضرت ابن سابط کے پاس تختیوں میں لکھ رہے تھے۔
حواشی
(١) في [ط]: (سابق).