مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كان لا يدع أحدا من أهله ينام بعد الفجر حتى تطلع الشمس باب: جو شخص اپنے گھر والوں میں سے کسی کو نہیں چھوڑتا کہ وہ فجر کے بعد سے سورج طلوع ہونے تک سو جائیں
حدیث نمبر: 28074
٢٨٠٧٤ - حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن جابر بن سمرة أن النبي ﷺ كان إذا صلى الفجر جلس في مصلاه حتى تطلع الشمس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب فجر کی نماز پڑھ لیتے تو اپنی جگہ پر بیٹھے رہتے یہاں تک کہ سورج طلوع ہوجاتا ۔