مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كان لا يدع أحدا من أهله ينام بعد الفجر حتى تطلع الشمس باب: جو شخص اپنے گھر والوں میں سے کسی کو نہیں چھوڑتا کہ وہ فجر کے بعد سے سورج طلوع ہونے تک سو جائیں
حدیث نمبر: 28072
٢٨٠٧٢ - حدثنا وكيع عن فضيل (بن) (١) غزوان عن مهاجر بن شماس عن عمه قال: كنت أخرج إلى جبانة من هذه الجبابين، أنصب بفخ لي، فخرجت ثلاث غدوات أرى رجلًا بعد الفجر جالسًا في مكان، قلت: يا عبد اللَّه من أنت؟ قال: أنا حذيفة بن اليمان قال: قلت: أي شيء تصنع هاهنا؟ قال: أنظر إلى الشمس من أين تطلع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مہاجر بن شماس کے چچا فرماتے ہیں کہ میں تین دن تک فجر کے بعد ایک بلند جگہ ایک آدمی کو بیٹھا دیکھتا رہا۔ میں نے اس سے پوچھا کہ اے اللہ کے بندے تم کون ہو ؟ انہوں نے کہا میں حذیفہ رضی اللہ عنہ بن یمان ہوں۔ میں نے کہا کہ تم یہاں کیا کر رہے ہو ؟ انہوں نے کہا کہ مں دیکھ رہا ہوں کہ سورج کہاں سے طلوع ہوتا ہے ؟
حواشی
(١) في [ط]: (عن).
(٢) مجهول؛ عم مهاجر مجهول.