مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كان لا يدع أحدا من أهله ينام بعد الفجر حتى تطلع الشمس باب: جو شخص اپنے گھر والوں میں سے کسی کو نہیں چھوڑتا کہ وہ فجر کے بعد سے سورج طلوع ہونے تک سو جائیں
حدیث نمبر: 28071
٢٨٠٧١ - حدثنا وكيع عن (بشير) (١) بن (سلمان) (٢) عن سيار أبي الحكم عن طارق بن شهاب قال: كان عبد اللَّه إذا صلى الفجر لم يدع أحدًا من أهله صغيرًا ولا ⦗٤٤٠⦘ كبيرًا (يطرق) (٣) حتى تطلع الشمس (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طارق بن شھاب فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جب فجر کی نماز پڑھ لیتے تو اپنے گھر میں کسی چھوٹے اور بڑے کو سونے کے لیے نہیں چھوڑتے تھے یہاں تک کہ سورج طلوع ہوجاتا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (بشر).
(٢) في [ط، هـ]: (سليمان).
(٣) في [ث]: (ينوم)، وفي [أ، ط، هـ]: (يطوف).