مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما يستحب للرجل أن يوجد ريحه منه باب: آدمی کے لیے مستحب ہے کہ اس سے ایسی خوشبو پائی جائے
حدیث نمبر: 28017
٢٨٠١٧ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن إبراهيم قال: كان (رسول اللَّه ﷺ) (١) يعرف بريح الطيب إذا أقبل (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تشریف لاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بہت پاکیزہ خوشبو آتی تھی۔
حواشی
(١) في [ث]: (عبد اللَّه).