مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يسجد على ثوبه من الحر والبرد باب: گرمی یا سردی کی بنا پر آدمی اپنے کپڑے پر سجدہ کر سکتا ہے
حدیث نمبر: 2801
٢٨٠١ - حدثنا أبو بكر قال. حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن: أنه كان لا يرى بأسًا أن يسجد الرجل على الثوب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اپنے کپڑے پر سجدہ کرے۔