مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2802

باب: گرمی یا سردی کی بنا پر آدمی اپنے کپڑے پر سجدہ کر سکتا ہے

في الرجل يسجد على ثوبه من الحر والبرد

حدیث نمبر: 2802
٢٨٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن جريج (عن عطاء) (١) قال: أسجد على ثوبي إذا آذاني الحر، فأما على ظهر رجل فلا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب مجھے گرمی تنگ کرے تو میں تو اپنے کپڑے پر سجدہ کرلیتا ہوں، البتہ کسی آدمی کی کمر پر سجدہ نہیں کرتا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2802
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1561، ترقيم محمد عوامة: 2792»