مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28
باب: کوئی نماز بغیر وضو کے قبول نہیں ہوتی
من قال: لا تقبل صلاة إلا بطهور
حدیث نمبر: 28
٢٨ - حدثنا عفان (١) قال: حدثنا وهيب (٢) قال: نا عبد الرحمن بن حرملة أنه سمع أبا ثفال (٣) يحدث قال: سمعت رباح بن عبد الرحمن بن أبي سفيان بن حويطب يقول: حدثتني جدتي أنها سمعت أباها يقول: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "لا صلاة لمن لا وضوء له" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت رباح بن عبد الرحمن بن ابی سفیان بن حویطب کہتے ہیں کہ میری دادی نے مجھے بتایا کہ انہوں نے اپنے والد کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس شخص نے وضو نہ کیا اس کی نماز نہیں ہے۔“
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (هو ابن مسلم ثقة ثبت).
(٢) في حاشية [خ]: (هو ابن خالد ثقة تغير قليلا).
(٣) في حاشية [خ]: (هو ثمامة بن وائل مقبول).