مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في الرجل يجد الكتاب يقرأه أم لا؟ باب: اس آدمی کا بیان جو خط پائے کیا وہ اس کو پڑھ لے یا نہ پڑھے؟
حدیث نمبر: 27989
٢٧٩٨٩ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: قلت لعبيدة: وجدت كتابًا أقرأه؟ قال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے پوچھا کہ مجھے ایک خط ملا ہے کیا میں اس کو پڑھ لوں ؟ آپ نے فرمایا : نہیں۔