مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما قالوا: في الرجل يكتني قبل أن يولد له وما جاء فيه باب: اس آدمی کا بیان جو لڑکاپیدا ہونے سے پہلے ہی کنیت اختیار کر لے اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
حدیث نمبر: 27977
٢٧٩٧٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: لا بأس أن يكتني الرجل قبل أن يولد له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا : کہ آدمی کا بچہ پیدا ہونے سے قبل ہی کنیت اختیار کرلینا اس میں کوئی حرج نہیں ۔