مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما قالوا: في الرجل يكتني قبل أن يولد له وما جاء فيه باب: اس آدمی کا بیان جو لڑکاپیدا ہونے سے پہلے ہی کنیت اختیار کر لے اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
حدیث نمبر: 27976
٢٧٩٧٦ - حدثنا وكيع عن شعبة عن أبي (التياح) (١) عن أنس قال: كان النبي ﷺ يأتينا فكان يقول لأخ لي صغير: "يا أبا عمير! ما فعل النغير؟ " (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لاتے تھے اور میرے چھوٹے بھائی سے فرماتے تھے کہ اے ابو عمیر چڑیا کا کیا ہوا۔
حواشی
(١) في [م]: (النياح).