مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما قالوا: في الرجل يكتني قبل أن يولد له وما جاء فيه باب: اس آدمی کا بیان جو لڑکاپیدا ہونے سے پہلے ہی کنیت اختیار کر لے اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
حدیث نمبر: 27973
٢٧٩٧٣ - حدثنا محمد بن الحسن الأسدي عن أبي عوانة عن هلال بن أبي حميد قال: كناني عروة قبل أن يولد لي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عوانہ فرماتے ہیں کہ حضرت ھلال بن ابی حمید نے ارشاد فرمایا : کہ حضرت عروہ نے میرے ہاں بچہ پیدا ہونے سے پہلے ہی میری کنیت رکھ دی۔