مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما قالوا: في الرجل يكتني قبل أن يولد له وما جاء فيه باب: اس آدمی کا بیان جو لڑکاپیدا ہونے سے پہلے ہی کنیت اختیار کر لے اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
حدیث نمبر: 27972
٢٧٩٧٢ - حدثنا (١) حفص عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة قال: كناني عبد للَّه بأبي شبل، وكان علقمة لا يولد له (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ارشاد فرمایا : کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے میری کنیت ابو شبل رکھی، حالانکہ حضرت علقمہ کی کوئی اولاد نہیں تھی۔
حواشی
(١) في [ث]: (وقال).