حدیث نمبر: 27941
٢٧٩٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبيه قال: قيل لأبي وائل: أيكما أكبر؟ أنت (أكبر) (١) أو الربيع بن خُثَيْم؟ قال: أنا أكبر منه سنًا، وهو أكبر مني عقلًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سفیان کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل سے پوچھا گیا : تم دونوں میں سے کون بڑا ہے۔ آپ بڑے ہیں یا حضرت ربیع بن خثیم ؟ آپ نے فرمایا : میں ان سے عمر میں بڑا ہوں اور وہ مجھ سے عقل و دانش کے اعتبار سے بڑے ہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (الأكبر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27941
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27941، ترقيم محمد عوامة 26782)