مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره القصص وضرب فيه باب: جو شخص قصہ سنانے کو مکروہ سمجھتا ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں مارے
حدیث نمبر: 27881
٢٧٨٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن (سليمان) (١) عن إسماعيل عن ⦗٣٨٤⦘ أكيل قال: قال إبراهيم: ما أحد ممن يذكر أرجى في نفسي أن يسلم منه، -يعني إبراهيم التيمي-، ولوددت أنه يسلم منه كفافا لا عليه ولا له.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وعظ و نصیحت کرنے والا اگر برابری کا رتبہ بھی پالے تو غنیمت ہے یعنی نہ کچھ اس کے حق میں ہو اور نہ خلاف۔
حواشی
(١) في [جـ]: (سلمان).