حدیث نمبر: 27878
٢٧٨٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أبي سنان عن (ابن) (١) أبي الهذيل عن خباب قال: رأى ابنه عند قاص، فلما رجع أتزر وأخذ السوط وقال: أمع العمالقة هذا قرن قد طلع (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن ابی الھذیل فرماتے ہیں کہ حضرت ذباب نے اپنے بیٹے کو ایک قصہ گو کے پاس دیکھا جب وہ یہ گناہ کر کے لوٹا تو آپ نے کوڑا پکڑ ا اور فرمایا : کیا عمالقے کے ساتھ ہو ؟ ! یہ شیطان کا سینگ بھی طلوع ہوگیا !

حواشی
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه بن)، وسقط من: [أ، ح، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27878
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ شريك صدوق، وانظر: ما تقدم [١٢٧٨٧٤].
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27878، ترقيم محمد عوامة 26721)