حدیث نمبر: 27876
٢٧٨٧٦ - حدثنا شبابة بن سوار قال: حدثنا شعبة قال: حدثني عقبة بن حريث قال: سمعت ابن عمر وجاء رجل قاص وجلس في مجلسه فقال ابن عمر: قم من مجلسنا، فأبى أن يقوم، فأرسل ابن عمر إلى صاحب (الشرط) (١): أقم القاص، فبعث إليه فأقامه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عقبہ بن حریث فرماتے ہیں کہ ایک قصہ گو شخص آیا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی مجلس میں بیٹھ گیا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا : ہماری مجلس سے اٹھ جا۔ تو اس نے کھڑے ہونے سے انکار کردیا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کو توال کی طرف پیغام بھیجا کہ اس قصہ گو کو اٹھاؤ۔ تو اس نے کسی کو بھیج کر اس کو اٹھوا دیا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (الشرطة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27876
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27876، ترقيم محمد عوامة 26719)