مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره القصص وضرب فيه باب: جو شخص قصہ سنانے کو مکروہ سمجھتا ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں مارے
حدیث نمبر: 27873
٢٧٨٧٣ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن أبي حصين عن أبي عبد الرحمن أن عليا رأى رجلًا يقص، (قال) (١): علمت الناسخ والمنسوخ؟ قال: لا، (قال) (٢): هلكت وأهلكت (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو دیکھا جو وعظ و نصیحت کر رہا تھا آپ نے اس سے پوچھا کیا تجھے ناسخ اور منسوخ معلوم ہیں ؟ اس نے جواب دیا : نہیں ۔ آپ نے فرمایا : تو خود بھی ہلاک ہوا اور تو نے دوسروں کو بھی ہلاک کردیا۔
حواشی
(١) في [جـ، م]: (فقال).
(٢) سقط من: [أ، ح].