مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره السجود على كور العمامة باب: جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 2787
٢٧٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن أبي عدي) (١) عن أشعث عن محمد: أنه كره السجود على كور العمامة.مولانا محمد اویس سرور
محمد اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ پیشانی کے پیچ پر سجدہ کیا جائے۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (علي).