حدیث نمبر: 27850
٢٧٨٥٠ - حدثنا حفص عن ليث عن طاوس قال: كان يكره القمار، ويقول: إنه من الميسر، حتى لعب الصبيان بالجوز والكعاب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس سٹے کو مکروہ سمجھتے تھے اور فرماتے ہیں کہ یہ بھی جوا ہے۔ یہاں تک کہ آپ بچوں کے اخروٹ اور چوسر کے مہروں سے کھیلنے کو بھی مکروہ سمجھتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27850
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27850، ترقيم محمد عوامة 26693)