مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
في اللعب بالنرد وما جاء فيه باب: چوسر کھیلنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
حدیث نمبر: 27824
٢٧٨٢٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن علقمة بن مرثد عن ابن بريدة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: فذكر مثله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن بریدہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔