حدیث نمبر: 27818
٢٧٨١٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا عيسى بن المسيب قال: سمعت إبراهيم يقول: إذا سمعت حديثًا فحدث (به) (١) حين تسمعه، ولو أن تحدث (به) (٢) من لا يشتهيه، (فإنه) (٣) يكون كالكتاب في صدرك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عیسیٰ بن مسیب فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو یوں فرماتے ہوئے سُنا کہ جب تم کوئی حدیث سنو تو تم اس کو بیان کردیا کرو جب بھی تم نے اس کو سناہو، اور اگر ایسا معاملہ ہو کہ تم نے اسے ایسے شخص کے سامنے بیان کردیا جو اس کا خواہش مند نہیں ہے تو یہ تمہارے سینہ میں کتاب کی طرح محفوظ ہوجائے گی۔

حواشی
(١) في [جـ، م]: زيادة (به).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (وإنه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27818
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27818، ترقيم محمد عوامة 26661)