حدیث نمبر: 27815
٢٧٨١٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا كهمس بن الحسن عن عبد اللَّه بن بريدة قال: قال علي: تزاوروا (و) (١) تذاكروا الحديث، فإنكم (إن) (٢) لم (٣) ⦗٣٦٨⦘ تفعلوا يدرس (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن بریدہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : باہم ملاقات کیا کرو ۔ اور حدیث کا مذاکرہ کیا کرو اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو حدیث مٹ جائے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ط].
(٢) سقط من: [م].
(٣) في [أ، جـ، ح، ط]: (لا)، وفي [م]: (إلا).