حدیث نمبر: 27814
٢٧٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش عن جعفر بن إياس عن أبي نضرة عن أبي سعيد قال: تحدثوا، فإن الحديث (يهيج) (١) (الحديث) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سعید نے ارشاد فرمایا : آپس میں حدیث بیان کیا کرو، اس لیے کہ حدیث ہی حدیث کو ابھارتی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح]: (يهج).
(٢) سقط من: [جـ].