مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما جاء في طلب العلم وتعليمه باب: ان روایات کا بیان جو علم سیکھنے اور سکھانے کے بارے میںآتی ہیں
حدیث نمبر: 27803
٢٧٨٠٣ - [حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن سالم قال: قال أبو الدرداء: معلم (العلم) (١) متعلمه في الأجر سواء] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے ارشاد فرمایا : علم کا سکھلانے والا اور سیکھنے والا دونوں اجر میں برابر ہیں۔
حواشی
(١) في [جـ، م]: (الخير).
(٢) الخبر سقط من: [ز، ط].