حدیث نمبر: 27784
٢٧٧٨٤ - حدثنا علي بن مسهر عن داود بن أبي هند عن بكر بن (عبد اللَّه) (١) المزني عن علقمة بن عبد اللَّه أن ابن عمر قال لرجل كلم صاحبه يوم الجمعة والإمام يخطب: أما أنت فحمار وأما صاحبك فلا جمعة له (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علقمہ بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ایک دن جمعہ کے خطبہ کے دوران ایک شخص دوسرے سے باتیں کر رہا تھا۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس سے کہا کہ تم گدھے ہو اور تمہارے اس ساتھی کا جمعہ نہیں ہوا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عبد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27784
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27784، ترقيم محمد عوامة 26627)