مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما يكره أن يقول الرجل لأخيه باب: کسی کا اپنے بھائی کے لیے ان الفاظ کا استعمال کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 27782
٢٧٧٨٢ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: استسقى موسى لقومه فقال: اشربوا يا حمير قال: فقال اللَّه له: لا تسم عبادي حميرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنی قوم کے لیے پانی مانگا پھر ان سے کہا : اے گدھو ! پیو اس پر اللہ رب العزت نے ان سے فرمایا : میرے بندوں کو گدھے کے نام سے مت پکارو۔