مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره المعاريض، ومن كان يحب ذلك باب: جو توریہ کو مکروہ سمجھتا ہے اور جو اس کو پسند کرتا ہے
حدیث نمبر: 27780
٢٧٧٨٠ - حدثنا ابن علية عن حبيب بن شهيد عن عمرو بن سعيد قال: قال: حميد بن عبد الرحمن (١): ما أحب أن لي بنصيبي من المعاريض مثل أهلي ومالي، ولعلكم (ترون) (٢) أني لا أحب أن لي مثل أهلي ومالي، (و) (٣) وددت أن لي مثل أهلي ومالي.مولانا محمد اویس سرور
حمید بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ میں خواہش نہیں ہے کہ میرے لیے کلام کے ہیر پھیر مں و میرے مال اور میرے اہل کے مثل ہو۔ تمہارا خیال ہے کہ میں پسند نہیں کرتا کہ میرے لیے میرے اہل اور میرے مال کے مثل ہو اور میری خواہش ہے کہ میرے لیے میرے اہل اور میرے مال کے مثل ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، هـ]: (تروون).
(٣) سقط من: [جـ، م].