مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره المعاريض، ومن كان يحب ذلك باب: جو توریہ کو مکروہ سمجھتا ہے اور جو اس کو پسند کرتا ہے
حدیث نمبر: 27778
٢٧٧٧٨ - حدثنا جرير عن منصور قال: بلغني عن ابن عباس أنه قال: ما أحب (أن) (١) لي بالمعاريض كذا وكذا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : کہ میں پسند نہیں کرتا کہ میرے لیے تو ریہ کے عوض اتنا اور اتنا مال ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) مجهول؛ لجهالة الراوي عن ابن عباس.