مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره المعاريض، ومن كان يحب ذلك باب: جو توریہ کو مکروہ سمجھتا ہے اور جو اس کو پسند کرتا ہے
حدیث نمبر: 27777
٢٧٧٧٧ - حدثنا عقبة بن خالد عن شعبة عن قتادة عن مطرف بن (١) الشخير عن عمران بن حصين قال: إن في المعاريض لمندوحة عن الكذب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطرف بن شخیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین نے ارشاد فرمایا : کہ تو ریہ کے ذریعہ جھو ٹ سے بچا جاسکتا ہے۔
حواشی
(١) زاد في [هـ]: (عبد اللَّه بن).