مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
من كره المعاريض، ومن كان يحب ذلك باب: جو توریہ کو مکروہ سمجھتا ہے اور جو اس کو پسند کرتا ہے
حدیث نمبر: 27776
٢٧٧٧٦ - حدثنا معاذ بن معاذ (عن) (١) التيمي عن أبي عثمان قال: قال عمر: إن في المعاريض ما يكف أو يعف الرجل عن (الكذب) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : کہ تو ریہ آدمی کو جھوٹ سے بچاتا ہے یا یوں فرمایا : کہ جھوٹ کی شرمندگی سے بچاتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ح، ط]: (الضرب).