حدیث نمبر: 27775
٢٧٧٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن بكر السهمي قال: سمعت حبيب بن شهيد يذكر عن معاوية بن قرة أن عمر بن الخطاب قال: ما يسرني أن لي بما أعلم من معاريض القول مثل أهلي ومالي (أو لا يحسبون أني أود أن لي مثل أهلي ومالي؛ وودت أن لي مثل أهل ومالي) (١) ثم مثل أهلي ومالي (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر فرماتے ہیں کہ کلام کا جو ہیر پھیر میں جانتا ہوں مجھے پسند نہیں کہ میرے لیے اس جتنا مال اور عیال ہوں مجھے پسند نہیں اور لوگ یہ گمان نہیں کرتے کہ میں خواہش کرتا ہوں کہ میرے لیے میرے اہل اور عیال کے مثل ہو اور میں خواہش کرتا ہوں کہ میرے لیے میرے اہل اور مال کے مثل ہو پھر میرے اہل اور مال کا مثل ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) منقطع؛ معاوية بن قرة لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27775
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27775، ترقيم محمد عوامة 26618)