مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27729
٢٧٧٢٩ - حدثنا أبو داود و (١) الطيالسي، عن مسمع بن مالك اليربوعي قال: سمعت عكرمة يقول: كان ابن عباس إذا سئل عن شيء من القرآن أنشد (شعرًا) (٢) من أشعارهم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے قرآن مجید میں سے کسی چیز کے متعلق سوال کیا جاتا ۔ تو آپ اہل عرب کے اشعار میں سے کوئی شعر پڑھتے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (قال).
(٢) في [جـ، م]: (أشعارًا).
(٣) مجهول؛ لجهالة مسمع.