مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27726
٢٧٧٢٦ - حدثنا شريك عن بيان عن عامر ﴿فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِ﴾ [النازعات: ١٤]، قال: بالأرض، ثم أنشد (أبياتا) (١) لأمية: (وفيها لحم ساهرة وبحر) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بیان فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے قرآن کی آیت : { فَإِذَا ہُمْ بِالسَّاہِرَۃِ } کے بارے میں ارشاد فرمایا : ساھرۃ سے مراد زمین ہے۔ پھر آپ نے امیہ کے شعر کا یہ مصرعہ پڑھا۔ : وہ ہمارے پاس زمین اور سمندر کے گوشت کے ساتھ آیا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (بيتًا).
(٢) في [أ، جـ، ح]: فأتانا بلحم ساهرة وبحر. وفي [ط]: (بساهرة).