مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27724
٢٧٧٢٤ - حدثنا أبو معاوية عن هشام بن عروة عن أبيه قال: ما رأيت أحدًا أعلم بشعر ولا فريضة ولا أعلم بفقه من عائشة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا : میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ کسی کو اشعار ، فرائض اور فقہ کو جاننے والا نہیں دیکھا۔