مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27721
٢٧٧٢١ - حدثنا محمد بن فضيل عن هشام عن أبيه عن عائشة قالت: كان عمر يتمثل بهذا البيت: إليك تعدو (قلقًا) (١) وضينها … (معترضًا) (٢) في بطنها جنينها مخالفا دين النصارى دينها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت عمر اس شعر کو پڑھا کرتے تھے۔ : وہ تیرے پاس پریشان ہوکر اس حال میں بھاگتی ہوئے آئے گی کہ اس کے پیٹ کا بچہ تکلیف اٹھائے گا۔ اس کا دین نصاریٰ کے دین کے مخالف ہوگا۔
حواشی
(١) في [ث]: (سليمًا)، وفي [م]: (سلسًا)، وفي [جـ]: (سكسًا).
(٢) في [ط، هـ]: (معرضًا).