مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27718
٢٧٧١٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد بن سيرين عن كثير بن أفلح قال: كان آخر مجلس جلسنا فيه مع زيد بن ثابت مجلسًا (تناشدنا) (١) فيه الشعر (٢).مولانا محمد اویس سرور
امام محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت کثیر بن افلح نے ارشاد فرمایا : سب سے آخری مجلس جس میں ہم حضرت زید بن ثابت کے ساتھ بیٹھے تھے وہ مجلس تھی جس میں ہم نے اشعار پڑھے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ط]: (يناشدنا).