مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27717
٢٧٧١٧ - حدثنا أبو أسامة عن شعبة عن قتادة عن مطرف بن عبد اللَّه قال: خرجت مع عمران بن حصين إلى الكوفة، فكان لا يأتي عليه يوم إلا (أنشدنا) (١) فيه الشعر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت مطرف بن عبد اللہ نے ارشاد فرمایا : کہ میں حضرت عمران بن حصین کے ساتھ کوفہ کی جانب نکلا۔ پس ان پر کوئی دن نہیں گزرتا تھا مگر یہ کہ وہ ہمیں شعر سناتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط]: (أنشد).