مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27713
٢٧٧١٣ - حدثنا أبو أسامة عن يزيد عن ابن سيرين قال: قال علي بن أبي طالب للمرادي: (أريد) (١) (حياته) (٢) ويريد قتلي … عذيرك من خليك من مرادي (٣)مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب نے عبد الرحمن بن ملجم مرادی سے یوں کہا : : میں ا س کی زندگی کا ارادہ کرتا ہوں اور وہ میرے قتل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تم قبیلہ مراد میں سے کسی ایسے دوست کو لاؤ جو تمہارا عذر تسلیم کرے۔
حواشی
(١) في [ط]: (يريد).
(٢) في [م]: (حباءة)، وفي [جـ]: (حياءه).
(٣) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عمر.