مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27712
٢٧٧١٢ - حدثنا أبو أسامة عن زكريا عن أبي إسحاق عن هانئ قال: سمعت عليًا يقول: اشدد حيازيمك للموت … (فإن) (١) الموت لاقيكا ولا تجزع من الموت … إذا حل بواديكا (٢)مولانا محمد اویس سرور
حضرت ھانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ شعر پڑھتے ہوئے سُنا :: تو اپنے سینہ کو موت کے لیے تیار کر لے…اس لیے کہ موت تجھ سے ملاقات کرنے والی ہے اور تو ہرگز موت سے نہ ڈر…جب موت تیری وادی میں اتر آئے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (لأن).