حدیث نمبر: 27710
٢٧٧١٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبيه عن أبي الضحى أن أبا بكر استنشد معد يكرب فأنشده، وقال: ما استنشدت (في الإسلام أحدًا) (١) قبلك (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوضحی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے معدی کرب سے شعر سنانے کا مطالبہ کیا، اور فرمایا : میں نے اسلام لانے کے بعد تجھ سے پہلے کسی سے بھی شعر سنانے کا مطالبہ نہیں کیا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (أحدًا في الإسلام).
(٢) منقطع؛ أبو الضحى لم يدرك أبا بكر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27710
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27710، ترقيم محمد عوامة 26553)