مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك) باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
حدیث نمبر: 27707
٢٧٧٠٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي خالد الوالبي قال: كنت أجلس مع أصحاب رسول اللَّه ﷺ فلعلهم لا يذكرون إلا الشعر حتى يتفرقوا (١).مولانا محمد اویس سرور
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو خالد والبی نے ارشاد فرمایا : میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کے ساتھ بیٹھا کرتا تھا۔ بعض اوقات وہ اپی مجالس میں صرف اشعار کا ہی تذکرہ کیا کرتے تھے۔