حدیث نمبر: 27705
٢٧٧٠٥ - حدثنا محمد بن بشر عن مسعر عن عمرو بن مرة عن خيثمة قال: (أتى عمرَ) (١) (شاعر) (٢) فقال: أنشدك فاستنشده فجعل هو ينشده فذكر محمدا فقال: غفر اللَّه لمحمد بما صبر قال: يقول عمر: قد فعل. (ثم) (٣) أبا بكر جميعًا وعمر فقال: ما شاء اللَّه (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے پاس ایک شاعر آیا اور کہنے لگا : کیا آپ کو شعر سناؤں ؟ آپ نے شعر سنانے کا کہا : تو وہ شعر سنا رہا تھا کہ اس نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ذکر کیا اور کہا : اللہ تعالیٰ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے درجات بلند فرمائے آپ نے تکالیف پر بہت صبر کیا۔ حضرت عمر نے فرمایا : تحقیق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی کیا پھر اس نے یہ مصرعہ پڑھا۔ آپ نے فرمایا : جو اللہ نے چاہا۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [جـ]: (شاعرًا).
(٣) في [ث]: (قال: ثم قال).
(٤) منقطع؛ خيثمة لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27705
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27705، ترقيم محمد عوامة 26548)